افغانستان ایک دفعہ پھر دھماکوں سے گونج اُٹھا

126

کابل:افغانستان ایک دفعہ پھر دھماکوں سے گونج اُٹھا ،افغانستان کے شہر جلال آباد میں 2 دھماکوں کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

افغان میڈیا کے مطابق دھماکے پولیس سٹیشن کے سامنے ہوئے ، ہلاک اور زخمی ہونے والوں میں زیادہ تعداد افغان پولیس اہلکاروں کی ہے۔

 حملے کی ذمہ داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی۔

تبصرے بند ہیں.