شارجہ :پاکستان نےا سکاٹ لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کر لیا ،ٹیم پاکستان میں کسی قسم کی کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ۔
کپتان بابر اعظم نے کہا اسکاٹ لینڈ کو بڑا ہدف دینے کی کوشش کرینگے ،انہوں نے ٹیم کی کارکردگی سے متعلق پوچھے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ٹیم کی کارکردگی سے مطمئن ہوں ،آج بھی ٹیم میں کسی قسم کی کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ،کپتان بابر اعظم نے کہا ٹیم کی پرفارمنس برقرار رکھیں گے ۔
- بشکریہ تصویر :پی سی بی ٹوئٹر
واضح رہے پاکستان پہلے ہی ٹورنامنٹ میں ٹاپ پوزیشن پر موجود ہے ،پاکستان نے ایک کےبعد ایک بڑی ٹیم کو ٹورنامنٹ میں شکست دیکر پہلے ہی سیمی فائنل میں جگہ بنا لی ہے ۔
تبصرے بند ہیں.