لاہور:پاکستان میں آئے روز بڑھتی مہنگائی پر اظہار خیال کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار مبشر لقمان نے کہا پنجاب حکومت کی بد انتظامی کی وجہ سے مہنگائی بڑھ رہی ہے ،پورے لاہور میں 14 منڈیاں ہیں لیکن ہر ایک منڈی میں ٹماٹر کا ریٹ دوسری منڈی سے مختلف ہے ،کیا اس کو کنٹرول کرنا حکومت کے بس میں نہیں ہے ۔
مبشر لقمان بھی عمران خان کی حمایت پر پشیمان، پروگرام میں ناقابلِ یقین سوال اُٹھا دیا #NeoNewsHD #NeoVideos #NeoPrograms @NasrullahMalik1 @mubasherlucman @drsalshah pic.twitter.com/FpdXPATwfs
— Neo News Urdu (@NeoNewsUR) November 5, 2021
انہوں نے کہا وزیر اعظم عمران خان کے 200معاشی ایکسپرٹ کہاں گئے ؟ایسی کونسی وجوہات ہیں جس کی وجہ سے مہنگائی دن بدن بڑھتی جا رہی ہے ۔
مبشر لقمان نے نیو نیوز کے پروگرام لائیو ود نصر اللہ ملک میں مزید کیا کہا ۔۔۔۔ویڈیو ملاحظہ فرمائیں ۔۔
تبصرے بند ہیں.