فلسطینی مسلمانوں پر ظلم کے پہاڑ توڑنے والے اسرائیل کیساتھ یو اے ای کی دوستی عروج پر !

82

 دبئی :فلسطینی مسلمانوں پر ظلم کے پہاڑ توڑنے والے اسرائیل کیساتھ یو اے ای کی دوستی اپنے عروج پر پہنچ گئی ،ایمیریٹس نے دبئی اور اسرائیلی شہر تل ابیب کے درمیان آئندہ ماہ سے روازانہ کی بنیاد پر پروازیں چلانے کا اعلان کر دیا ۔

عرب میڈیا کے مطابق ايميرٹس ايئر لائن کی تل ابيب کے ليے يوميہ پرواز یں چھ دسمبر سے شروع  کی جائیں گی ۔

واضح رہے متحدہ عرب امارات اور اسرائيل کے درمیان گزشتہ برس ستمبر ميں سفارتی تعلقات قائم ہوئے  تھے جو سابق امريکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کاوشوں کا نتيجہ ہے۔

تبصرے بند ہیں.