سونے کی فی تولہ قیمت میں 2800 روپے اضافہ

135

کراچی: دو روز کی کمی کے بعد آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2800 روپے بڑھ گئی۔

 

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2800 روپے اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 20 ہزار 200 روپے ہوگئی۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کے دام 2400 روپے اضافے سے ایک لاکھ 3 ہزار 52 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 5 ڈالر کم ہو کر ایک ہزار 779 ڈالر فی اونس ہے۔

 

 

تبصرے بند ہیں.