وزیراعظم عمران خان کل قوم سے خطاب کریں گے پاکستاننمایاں خبریں On نومبر 2, 2021 90 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestدوستوں کوارسال کریں اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کل قوم سے خطاب کریں گے اور اپنی حکومت کی کارکردگی پر اعتماد میں لیں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان ملکی معاشی و سیاسی صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لیں گے ۔مہنگائی کے خلاف اقدامات پر بھی قوم کو آگاہ کریں گے۔ addressImran KhannationPM Imran Khan 90 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestدوستوں کوارسال کریں
تبصرے بند ہیں.