ٹی 20 ورلڈکپ، جنوبی افریقہ کا سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

89

شارجہ: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ کے 25 ویں میچ میں جنوبی افریقہ نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 
میچ کیلئے جنوبی افریقہ کی قیادت ٹیمبا باووما کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں کوینٹن ڈی کوک، ریسی وینڈرڈوسن، ایڈن مارکرم، ریزا ہینڈرکس، ڈیوڈ ملر، ڈوین پریٹوریس، کیشو مہاراج، کاگیسو ربادا، اینرچ نورجے اور تبریز شمسی شامل ہیں۔ 
سری لنکا کی قیادت داسون شناکا کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں کوشل پریرا، پاتھوم نیسانکا، چیریتھ اسالانکا، اویشکا فرنینڈو، بھنوکا راجاپاکسا، وانیندو ہسارانگا، چھمیکا کرونارتنے، دشمانتھا چمیرا، ماہیش تھیکشانا اور لاہیرو کمارا شامل ہیں۔ 

تبصرے بند ہیں.