سونے کی فی تولہ قیمت میں 7 ہزار 800 روپے کمی

126

کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بڑی کمی ہوئی ہے اور ایک تولہ سونے کی قیمت لاکھ 24 ہزار 200 روپے ہو گئی

 

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 7 ہزار 800 روپے کم ہوئی ہے۔ 7 ہزار 800 روپے کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 24 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔

 

10 گرام سونے کی قدر 6 ہزار 687 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 6 ہزار  481 روپے کم ہوئی ہے۔ عالمی صرافہ ما رکیٹ میں سونے کی قدر 15 ڈالر کم ہوکر 1789 ڈالر فی اونس ہے۔

تبصرے بند ہیں.