آپ نے ہمارا سر فخر سے بلند کردیا: آرمی چیف کی بھی ٹیم کو مبارکباد

69

 

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو بھارت کے خلاف شاندار اورتاریخی فتح پر مبارکباد دی ہے ۔

 

آئی ایس پی آر نے اپنے ٹویٹ میں بتایا کہ آرمی چیف نے ٹیم پاکستان کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے بھارت کو بدترین شکست دی ہے اور اس فتح پر آپ سب نے ہمارا سر فخر سے بلند کردیا ہے۔

تبصرے بند ہیں.