ٹی 20 ورلڈکپ، آئرلینڈ کا نمیبیا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

77

شارجہ: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ کے 11 ویں میچ میں آئرلینڈ نے نمیبیا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 
میچ کیلئے نمیبیا کی قیادت گیرہارڈ ایراسموس کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں زینی گرین، کریگ ولیمز، مائیکل وین لینگن، ڈیوڈ ویزے، جے جے سمٹ، جین فرائی لنک، پکی یا فرینس، جین نکول لوفٹی ایٹن، روبین ٹرمپل مین اور برنارڈ شولٹز شامل ہیں۔ 
آئرلینڈ کی قیادت اینڈریو بالبرنی کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں پال سٹرلنگ، کیوین اوبرائن، گیرتھ ڈیلانی، کرٹیس کیمفر، ہیری ٹیکٹر، نیل روک، سیمی سنگھ، مارک اڈائر، کریگ ینگ اور جوشوا لٹل شامل ہیں۔ 

تبصرے بند ہیں.