آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا آئی ایس آئی  ہیڈ کوارٹر کا دورہ

105

راولپنڈی:آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آئی ایس آئی  ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا جہاں ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمیدنے ملک کی اندرونی سیکیورٹی اور افغان صورتحال پر بریفنگ دی،اس موقع پر آرمی چیف نے ادارے کی تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کیا ۔

آئی ایس پی  آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے  آئی ایس آئی  ہیڈ کوارٹر کا دورہ  کیا ،ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید  نے آرمی چیف کا استقبال کیا اور انہیں  اندرونی سیکیورٹی اور افغان صورتحال پر بریفنگ دی  ،آرمی چیف نے ادارے کی تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کیا ۔

تبصرے بند ہیں.