وزیر اعظم دورہ سعودی عرب کیلئے کب روانہ ہو رہے ہیں؟اہم خبر آگئی

88

اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان آئندہ ہفتے دورہ سعودی عرب کیلئے روانہ ہو سکتے ہیں جہاں ان کی مشر ق وسطیٰ گرین انیشیٹو کانفرنس میں بھی شرکت متوقع ہے ۔

ذرائع کے مطابق دورہ سعودی عرب میں وزیر اعظم عمران خان  کی  اعلیٰ سعودی قیادت سے ملاقاتیں بھی متوقع ہیں۔

واضح رہے پاکستان میں سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے دعوت نامہ وزیر اعظم کو پہنچایاتھا۔

تبصرے بند ہیں.