ڈالر ایک دفعہ پھر مہنگا 

49

کراچی :انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں ایک دفعہ پھر اضافہ ہو گیا ،انٹر بینک میں ڈالر 168.72 پیسے کا ہو گیا ۔

 

گزشتہ ہفتے کاروباری روز کے آخری دن ڈالر 168.19 روپے کا تھا لیکن آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی ڈالر0.31 فیصد بڑھنے سے ڈالر 53 پیسے مہنگا ہو گیا ۔

 

 

ڈالر 53 پیسے مہنگا ہونے سے ڈالر کی نئی قیمت 168.72 روپے ریکارڈ کی گئی ۔

تبصرے بند ہیں.