پاکستان میں کوئی سیکورٹی رسک نہیں ہے ، شیخ رشید

266

اسلام آباد : وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیکورٹی کا کوئی مسئلہ نہیں ہے ۔ 5 بجے اہم اعلان کروں گا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کی سیریز کے ملتوی ہونے پر وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیکورٹی کا کوئی مسئلہ نہیں ہے ۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں تمام ادارے الرٹ ہیں اور تمام سیکورٹی انتظامات کرکے ہی سیریز کا انعقاد کیا گیا تھا ۔

شیخ رشید نے کہا کہ 5 بجے اہم اعلان کروں گا ۔

تبصرے بند ہیں.