حکومت نے غریب عوام پر بجلی بم گر ادیا،فی یونٹ میں حیران کن اضافہ

185

اسلام آباد:غریب عوام پر حکومت نے ایک دفعہ پھر بجلی بم گرا دیا ،نیپرانےبجلی کی قیمت میں ایک روپے 38 پیسے فی یونٹ اضافےکی منظوری دیدی۔

نیپرا نوٹیفی کیشن کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافےکااطلاق صرف ستمبرکے بلوں پر ہوگا،بجلی کی قیمت میں اضافہ جولائی کے ماہانہ فیول ایڈجسمنٹ کی مدمیں کیا گیا۔

نیپرا حکام کا کہنا تھا سی پی پی اےجی نے ایک روپے 47 پیسےفی یونٹ اضافے کی درخواست کی تھی،اتھارٹی نےیکم ستمبر 2021کو ایف سی اے پر عوامی سماعت کی تھی۔

تبصرے بند ہیں.