آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا سلیمانکی سیکٹر کا دورہ

163

 

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بہاولنگر گیریژن اور سلیمانکی سیکٹر کا دورہ کیا ۔ آرمی چیف نے جوانوں کی تربیتی ، حربی تیاریوں اور صلاحیتوں پراظہاراطمینان کیا۔

 

نیو نیوز کے مطابق آرمی چیف کا سلیمانکی آمد پر کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل خالد ضیا نے استقبال کیا۔ دورہ کے موقع پر آرمی چیف کو آپریشنز تیاریوں کے بارے میں تفصیلات سے آگاہ کیا گیا۔

 

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے جوانوں کی آپریشن تیاریوں اورعزم کوسراہا۔ آرمی چیف نے جوانوں کی آپریشن تیاریوں اورعزم کوسراہا۔

تبصرے بند ہیں.