سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عبدالمالک کاسی انتقال کرگئے

197

کوئٹہ : سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عبدالمالک کاسی طویل علالت کے باعث 84 سال کی عمر میں انتقال کرگئے ۔ ڈاکٹر عبدالمالک کو کل 10 بجے آبائی قبرستان میں دفنایا جائے گا۔

 

ڈاکٹر عبدالمالک کاسی چائلڈ سپیشلسٹ اور نگران دور میں وزیر ریلوے اور وزیر صحت رہے ہیں۔

تبصرے بند ہیں.