پہلے ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کاپاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بائولنگ کا فیصلہ

177

جمیکا:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر فیلڈ نگ کا فیصلہ کر لیا ۔

2017 کےبعدپاکستان ٹیم پہلی بارویسٹ انڈیزمیں ٹیسٹ میچ کھیل رہی ہے ۔

 نمائندہ نیو نیوز کے مطابق میچ سے  پہلے آخری ٹریننگ سیشن میں پاکستانی کھلاڑیوں نےفٹنس پربھی خصوصی توجہ دی۔

میچ کے دوران ٹی ٹوئنٹی میچز کی طرح بارش کا بھی امکان ہے۔

تبصرے بند ہیں.