ڈیرہ اسماعیل خان میں کسٹم اہلکاروں پر فائرنگ کے بعد 3 اہلکار جاں بحق ہو گئے ،اہلکاروں پر حملہ درابن کلاں کلاچی موڑ پر کیا گیا۔
نمائندہ نیو نیوز کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں کسٹم اہلکاروں پر فائرنگ کا افسوسناک واقع پیش آیا جس میں تین کسٹم اہلکار جاں بحق ہو گئے ۔
ذرائع کے مطابق فائرنگ کا واقع درابن کلاں کلاچی موڑ پیش آیا جس میں وقاص خان ،،فاروق خان اور بصیر شامل ہیں ۔
تبصرے بند ہیں.