پاکستان نے امریکہ کو واضح پیغام دیتے ہوئے تاریخ بھی یاد کروا دی 

157

واشنگٹن:پاکستان کے قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف نے امریکہ کو واضح پیغام دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور امریکہ کے پاس ایک دوسرے کیساتھ مل کر کام کرنے کے علاوہ کوئی دوسرا آپشن نہیں ہے ۔

معید یوسف نے واشنگٹن میں امریکی تھنک ٹینک یوایس انسٹی ٹیوٹ آف پیس میں گفتگو کرتے ہوئےکہا امریکی صدر جو بائیڈن وزیرِ اعظم عمران خان کو کال کریں تو خوش آمدید، نہ کریں تو بھی فرق نہیں پڑے گا۔

معید یوسف کا کہنا تھا مل کر کام کرنے کےسوا  پاکستان اور امریکا کے پاس  کوئی آپشن نہیں،انہوں نے کہا  1990 کی دہائی والی غلطیاں دہرائی گئیں تو تاریخ معاف نہیں کرے گی۔

تبصرے بند ہیں.