فردوس عاشق اعوان اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئیں

253

لاہور :معاون خصوصی اطلاعات  فردوس عاشق اعوان نے اپنا استعفیٰ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کو  بھجوادیا۔

فردوس عاشق اعوان وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات  کے عہدے پر فرائض انجام دے رہی تھیں ۔

واضح رہے کچھ دیر قبل ہی فردوس عاشق اعوان نے پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ میری ذمہ داری بارے وزیراعظم  اور وزیراعلیٰ میں مشاورت جاری ہے،پارٹی  قیادت جو بھی فیصلہ کرے گی ،قبول کروں گی۔

تبصرے بند ہیں.