لندن : برطانیہ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی ویزا میں توسیع کی درخواست مسترد کردی ہے۔ نواز شریف نے ویزا میں توسیع کی درخواست کی تھی۔
حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ برطانوی قانون کے مطابق نواز شریف کے پاس برطانیہ چھوڑنے کے لیے چند دن ہیں۔نواز شریف کو ویزا توسیع کیلئے دوبارہ درخواست دینا ہوگی۔
واضح رہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کا پاسپورٹ پہلے ہی حکومت پاکستان مسترد کرچکی ہے۔
تبصرے بند ہیں.