افغان وزیر دفاع کی رہائش گاہ کے قریب کار دھماکہ ،مسلم افراد وزیر دفاع کے گھر داخل

203

کابل :افغانستان کی بگڑی صورتحال میں کابل میں بھی دھماکے شروع ہو گئے ،دارالحکومت کابل میں قائم مقام وزیر دفاع بسم اللہ محمدی کی رہائش گاہ کے قریب کار بم دھماکہ ہوا ۔

افغان میڈیا کے مطابق قائم مقام وزیر دفاع بسم اللہ محمدی کی رہائش گاہ کے قریب خوفناک دھماکہ ہوا جس سے قریبی عمارتیں لرز اُٹھیں ۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے کے بعد رہائش گاہ کے قریب فائرنگ کی آوازیں سنی گئیں ،مسلح افراد بسم اللہ محمدی کے گھر داخل ہو گئے۔

خبر میں مزید تفصیلات شامل کی جا رہی ہیں ۔۔۔

تبصرے بند ہیں.