ڈالر ایک دفعہ پھر 163 روپے سے تجاوز کر گیا 

65

کراچی :ڈالر کا انٹر بینک ریٹ 163 روپے سے بھی تجاوز کر گیا ۔

 

کاروباری ہفتے کے پہلے روز کے اختتام پر ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہو گیا ،انٹربینک مارکیٹ میں ڈالرکی قدرمیں ایک روپے  24پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔

 

انٹربینک میں ڈالر ایک  روپیہ 24 پیسے مہنگے ہوگیا اور  کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 163.67روپے ہے۔

تبصرے بند ہیں.