وزیراعظم ٹیلی فون کالز کے ذریعے آج عوام سے براہ راست مخاطب ہوں گے

211

اسلام آباد: ‏وزیراعظم عمران خان آج سہ پہر تین بجے “آپ کا وزیر اعظم، آپ کے ساتھ” پروگرام میں ٹیلی فون کالز اور سوشل میڈیا پیغامات کے ذریعے عوام سے براہ راست مخاطب ہوں گے۔

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چودھری فواد حسین نے کہا ہے کہ ‏وزیراعظم عمران خان کل اتوار کو سہ پہر تین بجے “آپ کا وزیر اعظم آپ کے ساتھ” پروگرام میں ٹیلی فون کالز اور سوشل میڈیا پیغامات کے ذریعے عوام سے براہ راست مخاطب ہوں گے۔

وزیراعظم آپ کے ساتھ کے نئے سیشن میں ایک مرتبہ پھر بذریعہ ٹیلی فون آپ کے سوالات کے جوابات دیں گے۔

عوام سے وزیراعظم کی یہ گفتگو ٹیلی فون، ریڈیو اور ڈیجیٹل میڈیا پر براہِ راست نشر کی جائے گی۔

تبصرے بند ہیں.