چھوٹی عمر میں بڑا کارنامہ ،پاکستانی کوہ پیما شہروزکاشف نے تاریخ رقم کردی 

183

 

 

اسلام آباد :خطروں کاکھلاڑی ،بلندیوں کامسافرشہروز کاشف ایک بارپھربےمثال،پاکستانی کوہ پیماکاتاریخ ساز کارنامہ،چھوٹی عمر میں بڑا ریکارڈ ،شہروزکاشف تاریخ کاحصہ بن گیا

 

پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف نے انتہائی کم عمر میں کے ٹو چوٹی سر کر کے نئی تاریخ رقم کر دی ،شہروز کاشف 19 سال کی عمر میں کے ٹو جیسی بلند چوٹی کو سر کرنے والے پہلے کوہ پیما بن گئے ۔

 

شہروزکاشف ماؤنٹ ایورسٹ سرکرنےکاکارنامہ بھی انجام دےچکےہیں،دنیا کی بلند ترین چوٹی کے ٹو سر کرنے کے بعد شہروز کاشف کم عمر ترین پاکستانی ہیں ۔

تبصرے بند ہیں.