بوم بوم شاہد آفریدی ایک اور لیگ میں شرکت کریں گے

195

اسلام آباد: بوم بوم آفریدی ایک اور لیگ میں چھکے چوکے دکھانے کو تیار  ، پاکستانی سابق کپتان شاہد آفریدی ایورسٹ پریمیئر لیگ (ای پی ایل) میں شریک ہوں گے ،

پاکستان کے سٹار کرکٹر شاہد آفریدی نے ایورسٹ پریمئیر  لیگ (  ای پی ایل ) میں شمولیت کی خبر اپنے ٹویٹ پیغام میں دی ۔

ایورسٹ پریمئیر لیگ نیپال میں ہوگی جس میں ٹی ٹوئینٹی کرکٹ کے دلچسپ مقابلے دیکھنے کو ملیں گے ۔

رواں سال ستمبر میں شروع ہونے والی لیگ میں شاہد آفریدی سمیت دنیا بھر کے سٹارکرکٹر شرکت کریں گے ۔

<blockquote class=”twitter-tweet”><p lang=”en” dir=”ltr”>Looking forward to visiting Nepal and playing <a href=”https://twitter.com/eplt20official?ref_src=twsrc%5Etfw”>@eplt20official</a> and for sure will visit some more places I hear have beauty like no other <a href=”https://t.co/tcubpAVDf0″>https://t.co/tcubpAVDf0</a></p>&mdash; Shahid Afridi (@SAfridiOfficial) <a href=”https://twitter.com/SAfridiOfficial/status/1419629093197422592?ref_src=twsrc%5Etfw”>July 26, 2021</a></blockquote> <script async src=”https://platform.twitter.com/widgets.js” charset=”utf-8″></script>

بوم بوم آفریدی لیگ میں کھٹمنڈو کنگز الیون کی نمائندگی کریں گے جس کی تصدیق خود ‏شاہد آفریدی اور ای پی ایل کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر کی گئی ہے۔

 

آفریدی نے ٹوئٹر پر لکھا کہ وہ نیپال جانے کے لیے تیار ہیں اور مزید حسین جگہیں دیکھنے کا ‏موقع ملا گا جیسا کہ سن رکھا کہ اس جیسی خوبصورتی اور کہیں نہیں۔

تبصرے بند ہیں.