نیپال سے قریبی اورمضبوط تعلقات بنانا چاہتے ہیں: وزیراعظم

186

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے نیپالی وزیراعظم کو ایوان نمائندگان سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ نیپال کے ساتھ قریبی تعلقات مزید مضبوط بنانا چاہتے ہیں ۔

نیو نیوز کے مطابق اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان نے نیپالی وزیراعظم کو ایوان نمائندگان سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے پر مبارکباد دی اور کہا کہ نیپال کے ساتھ قریبی تعلقات مزید مضبوط بنانا چاہتے ہیں ۔

 

وزیراعظم عمران خان نےکہا کہ مشترکہ مفادات کے تمام معاملات پر نیپال کے ساتھ کام جاری رکھیں گے۔

تبصرے بند ہیں.