ishaq dar

حکومت کے لئے ماضی کے قرضے ادا کرنا پڑا چیلنج ہے،اسحاق ڈار

اسلام آباد : وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ ہم نے پچھلی حکومت کی طرح کشکول نہیں اٹھایا ،پچھلی حکومت کے لئے قرضے ہم نے ادا کیے ۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کے لئے ماضی کے قرضے ادا کرنا پڑا چیلنج ہے ،وزیراعظم نے اپنا صوابدیدی فنڈ ختم کردیا ہے جبکہ فاٹا میں متاثرہ علاقوں میں اربوں روپے کی تعمیر نو کرنی ہے ۔پاکستان میں معاشی اصلاحات لانا آسان نہیں ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *