Gevora1

دبئی میں دنیا کا بلند ترین لگژری ہوٹل تعمیر

دبئی سٹیٟ :  دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ کے بعد دنیا کا بلند ترین لگږری ہوٹل بھی دبئی میں تعمیر کرلیا گیا اس سے قبل دنیا کا بلند ترین لگږری ہوٹل جے ڈبلیو میرٹ مارکوئس دبئی ٹاور تھا جس کی اونچائی 355 میٹر ہے۔تفصیلات کے مطابق یہ لگږری ہوٹل شیخ زید روڈ پر دبئی انٹرنیشنل فائنینشل سینٹر کی بلڈنگ کے قریب قائم کیا گیا ہے س کا نام جیوورا ہے۔اس 75 منزلہ ہوٹل کی اونچائی 356 میٹر ہے جو 528 کمروں پر مشتمل ہے، جن میں 232 ڈیلکس کمرے اور 265 سنگل بیڈ رومز شامل ہیں۔اس ہوٹل میں سوئمنگ پول، ہیلتھ کلب، اسنوکر کلب، جم اور دیگر سہولیات بھی فراہم کی گئی ہیں۔ جیوورا ہوٹل میں خاص طور پر 5 ریسٹورنٹس بھی بنائے گئے ہیں جہاں مقامی اور بین الاقوامی کھانے دستیاب ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *