th (9)

روسی طیارہ گر کر تباہ، عملے کے چھ ارکان سمیت 71 مسافر ہلاک

ماسکوٟ: روسی مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس میں عملے کے 6 ارکان سمیت 71 مسافر جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق طیارہ ماسکو سے اورسک شہر جارہا تھا اڑان بھرنے کے چند منٹوں بعد ہی رابطہ منقطع ہوگیا۔ طیاررہ ارگونو کے علاقے میں گر کر تباہ ہوا جس میں 6 عملے کے ارکان سمیت 71 مسافر سوار تھے۔تمام مسافر ہلاک ہوگئے ہیں اور ان کی لاشوں کی تلاش شروع کردی گئی ۔ روسی وزرات ایمرجنسی کے مطابق مسافر طیارے کی تباہی کی وجوہات کا تعین نہیں ہوسکا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *