b905cb9a1025123d3848277ed47460e0_XL

اورکزئی میں ڈرون حملہ ، دو دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیر ستا ن :  اورکزئی میں ڈرون حملے میں  دو دہشت گرد ہلاک متعدد زخمی ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق پاک افغان سرحد سے ملحقہ علاقے سپین ٹل میں ایک گھر پر دو میزائل داغے گئے  جس سے گھر مکمل طور پر تباہ ہوگیا۔ پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق دو دہشت گرد مارے گئے جبکہ متعدد زٰخمی ہوگئے ۔ حملے کے بعد ڈرون طیا کے کی پروازجاری رہیں جس سے علاقے میں خوف و ہراس طاری رہا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *