a028b9e511a8a79ad2bf83a6bba6dfbb96e774b3

منو بھائی انتقال کر گئے

لاہور :سندس فاونڈیشن کے بانی صحافی منو بھائی84 برس کی عمر میں انتقال کر گئے وہ 1933 میں وزیر آباد میں پیدا ہوئے ۔ ان کا اصل نام منیر احمد صدیقی تھا۔شہرت منو بھائی کے نام سے پائی ۔ -انہوں نے ریڈیوپاکستان اور پاکستان ٹیلی ویعن کے لیے سونا چاندی، آشیانہ اور دشت سمیت کئی یادگار ڈرامے تحریرکیئے وہ اردو اور پنجابی کے مانے ہوئے شاعر بھی تھے۔منور بھائی عرصہ دراز سے علیل تھے لیکن انہوں نے قلم سے ناطہ نہیں توڑا اور نہ ہی تھیلسیما کے مرض میں مبتلا بچوں خدمت میں کمی آنے دی ۔ -انہیں متعددقومی وبین القوامی اعزازات سے نوازا گیا 2007میں انہیں صدر پاکستان کی جانب سے میں تمغہ حسن کارکردگی سے نوازا گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *