download (1)

کرپشن کے الزام میں گرفتار سعودی شہزادہ ولید بن طلال جیل منتقل

ریاضٟ کرپشن کے الزام میں گرفتار ارب پتی سعودی شہزادے ولید بن طلال کو شرائط نہ ماننے پر رٹز کارٹن ہوٹل سے ‘الہیر’ جیل منتقل کردیا گیا ۔حکومت کی جانب سے ارب پتی شہزادے سے ایک کھرب روپے سے زائد رقم اور اپنی کمپنیوں کا کنٹرول حکومت کو دینے کا مطالبہ کیا گیا تاہم انہوں نے ایسا کرنے سے صاف انکار کردیا۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ شہزادہ ولید نے حکومت کو بڑی رقم عطیہ کرنے کی بھی پیشکش کی جسے حکومت نے مسترد کردیا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *