1606088-cm-1515680169

مسلم لیگ ق کے رہنما عبدالقدوس بزنجوبلوچستان کے نئے وزیر اعلی منتخب

کوئٹہ:  مسلم لیگ ق کے رہنما عبدا؛قدوس بزنجو کو  بلوچستان اسمبلی کا قائدایوان منتخب کرلیا گیا ۔ اس سلسلے میںا بلوچستان اسمبلی میں ووٹنگ ہوئی ۔ اجلاس کی صدرارت سپیکر راحیلہ حمید درانی نے کی ۔،وزیراعلیٰ کے چنائو کیلئے دو ڈویعن بنائے گئے تھے ، ڈویږن ااے میں ق لیگ کے عبدالقدوس بزنجو کیلئے جبکہ ڈویعن بی میں پشتونخوا میب کے لیاقت علی کیلئے ووٹ کاسٹ کئے گئے ۔ اس سے قبل ایوان کے دروازے بند کر دیئے گئے اس دوران کسی کو اندر آنے کی اجازت نہیں تھی ۔ ووٹنگ سے قبل اجلاس میں قصور کی زینب، ایئر مارشل اصغرخان اور کوئٹہ دھماکے کے شہدا کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *