hurry-up-bell-2481546 copy

نیوزی لینڈ کےخلاف 74 رنز، تو چل میںآیا پرمکمل اتحاد

ویلنگٹن:  تو چل میں آیا کی پالیسی پر عمل کرتے ہوئے پاکستان کی کرکٹ ٹیم 74 رنز پر پویلین لوٹ گئی۔ قومی ٹیم نے 27 اعشاریہ 2 اوورز میں 74 رنز پر پویلین کی راہ لی ۔ بتایا گیا ہے کہ پاکستان نے بھی 9 جنوری 1993 کو ویسٹ انڈیز کے خلاف 71 رنز کی صورت میں قائم کیا جبکہ تیسرا کم کم ترین سکور یکم مارچ 1992 کو انگلینڈ کے خلاف بنایا ، ایڈیلیڈ میں پوری قومی ٹیم صرف 74 رنز بنا کر آوٹ ہوگئی تھی۔ 2009 میں لاہور میں کھیلے گئے ایک روزہ میچ میں قومی ٹیم نے سری لنکا کے خلاف 75 رنز بنا ئے تھے ۔ ۔ قومی ٹیم نے سب سے کم ترین سکور 25 فروری 1993 کو ویسٹ انڈیز کے خلاف بنایا تھا جب پوری ٹیم صرف 19 اعشاریہ 5 اوورز میں 43 رنز پر پویلین لوٹ گئی تھی۔ یہ مجوعی طور پرکسی بھی ٹیم کی طرف سے پانچواں کم ترین سکور تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *