death.jpg.image.784.410

بھارت میں مضر صحت کھانے نے9 افراد کی جان لے لی

نئی دہلیٟ : بھارتی ریاست اترپردیش میں مضر صحت کھانا کھانے کے باعث 9 افراد ہلاک ہوگئے۔ واقعہ ضلع برابنکی میں اس وقت پیش آیا جب علاقہ تھل خرد میں مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے چند رشتہ دار خاندانی تقریب میں شرکت کے لئے اپنے ایک عزیز کے گھر جمع تھے جب ان افراد نے وہاں مضر صحت کھانا کھانے کے بعد گھر کی بنی ہوئی شراب کا استعمال کیا جس کے بعد ان افراد کی طبیعت بگڑنا شروع ہو گئی اور 9 افراد موت کے منہ میں چلے گئے ۔ ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *