Untitled-1 copy

بچے کتنے غیر مخفوظ ، بچی کے ہولناک قتل و زیادتی نے ثابت کر دیا ۔ عمران خان

ٹوئیٹر  اسلام آباد : تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے قصور میں سات سالہ بچی زینب سے زیادتی اور قتل پر شدید افسوس کااظہار کیا ہے انہوں نے ٹوئٹر پر اپنے پیغا میں کہا ہے بچی کے ہولناک قتل و زیادتی نے ثابت کر دیا کہ ہمارے معاشرے میں بچے کتنے غیر مخفوظ ہیں انہیں کتنے خطرے لاحق ہیں۔ ایسا پہلی بار نہیں ہوا ایسے خوفناک واقعات پہلے بھی ہوئے ۔ عمران خان نے کہا ہمیں اپنے بچوں کو تحفظ فراہم کرنے کے لئے ایسے واقعات کے خلاف تیزی سے اقدمات کرنا ہونگے تاکہ مجرم کو فوری سزا دی جائے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *