Untitled-1 copy

عدالت میں پیشی، مریض کا پروٹوکول، ڈاکٹرعاصم پوری طرح باخبر

اسلا م آبا:  مریض کو عدالت میں پیشی کے موقع پر بھی مریض کی طرح ہی جانا چاہئے ۔ اس فارمولے پر پیپلزپارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم نے پوری طرح سے عمل کیا۔ بتایا گیا ہے وہ عدالت میں نے جانے کے لئے گاڑی سے اترے تو صحافی نے پوچھا کہ آپ کی طبعیت کیسی ہے جس پر صحافی کا سوال دینے کے بجائے بولے اوہو میں اپنی چھڑی لانا بھول گیا وہ گاڑی میں گئے اپنی چھڑی اٹھا ئی ا ور بیلٹ باندھ کر ایک مریض کے طرح عدالت میں داخل ہو گئے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *