Maryam-Orangzeb-e1507490201557 copy

ملک میں انتشارپھیلانے والوں کوکوئی کچھ نہیں کہتا۔ مریم اورنگ زیب

 اسلام آبادٟ : وزیر مملکت مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ایک شخص نے پورے ملک میں انتشارپھیلانے کی بات کی اورملک میں انتشارپھیلانے والوں کوکوئی کچھ نہیں کہتا،یہ کون سے مافیا اور گاڈ فادرہیں جنہیں کینیڈاسے بلایاجاتاہے۔ انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا پہلے اقامہ پر منتخب وزیراعظم کو فارغ کیا گیا،اب مہروں کو بٹھا کر حکومت گرانے کی باتیں کی جا رہی ہیں۔ بلوچستان اسمبلی کوگرانے کی بات بھی کی جارہی ہے لیکن تمام ترافواہوں کے باوجودسینیٹ الیکشن وقت پرہوں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *