Love-Marriage-ili-109-img-4

ترکی میں شادیٜ : دولہا 12،دلہن کی عمر 9سال مقرر

انقرہ:  ترکی کے مذہبی امور کی ڈائریکٹریٹ نے شادی کیلئے دلہن کی کم از کم عمر 9سال اور دولہا کیلئے کم از کم عمر 12سال شریعت کے مطابق قرار دیدی۔ اس سلسلے میں ڈائریکٹریٹ کے سربراہ نے میڈیا کو بتایا کہ اس سے قبل لڑکی کی شادی کی کم از کم عمر 17سال، جبکہ لڑکے کیلئے 18سال تھی۔ اس فیصلے پر اپوزیشن جماعتوں اور خواتین کی تنظیموں نے ڈائریکٹریٹ آف مذہبی امور کے اعلان کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *