0-aish-1514961183 copy

ماں ۔۔ ماں۔۔ ایشوریا کا ” بیٹا “میدان میں آگیا

حیدر آباددکن :  بھارت میں 29 سالہ نوجوان نے ایشوریا رائے بچن کا بیٹا ہونے کا دعوی کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے شہر وشاکا پٹنم کےلہ نوجوان سنگیت کمار نے کہا ہے ایشوریا رائے بچن میری ماں ہے اس نے کہا اس کی پیدائش لندن میں 1988 میں بذریعہ ٹیسٹ ٹیوب بے بی کے ہوئی تھی اور اپنی پیدائش کے 2 سال تک وہ ایشوریا کے والدین وریندا رائے اور آنجہانی کرشنا راج رائے کے ساتھ رہے تھے۔ اس کے بعد والد آدی ویلو ریڈی انہیں ویشاکا پٹنم لے آئے اور جب ہی سے وہ یہیں رہائش پزیر ہے اس نے کہا وہ وہ 27 سا ل سے اپنی ماں سے دور ہے مجھے میری ماں بہت یاد آتی ہے اب میں اپنی ماں ایشوریا رائے بچن کے ساتھ رہنا چا ہتا ہوں۔سنگیت نے بتایا کہ اس کے پاس اپنی بات ثابت کرنے کے لیے کوئی ثبوت نہیں ہیں اس کے رشتے دار نے تمام ثبوت ضائع کردئیے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *