download copy

ایٹمی ہتھیار چلانے کا بٹن میرے پاس بھی موجود

،  واشنگٹنٟ  امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے میرے پاس بھی جوہری حملے کا بٹن موجود ہے جو بہت بڑا اور زیادہ طاقتور ہے۔انہوں نے یہ بات ٹوئیٹر پر شمالی کوریا کے سربراہ م جونگ انکو جواب دیتے ہوئے کہی جنہوں نے ان کی میزپرہر وقت ایٹمی ہتھیار چلانے کا بٹن موجود رہتا ہے لیکن جب تک ہم پر جنگ مسلط نہیں کی جائے گی تب تک جوہری ہتھیاروں کا استعمال نہیں کریں گے۔ ٹرمپ نے کہا کہ کم جونگ ان نے کہا ہے کہ ان کی میز پر ہر وقت ایٹمی ہتھیار چلانے کا بٹن موجود رہتا ہے لیکن کیا کوئی قحط زدہ اور کمزور حکومت میں سے کوئی ان کو بتائے گا کہ میرے پاس بھی جوہری حملے کا بٹن موجود ہے جو بہت بڑا اور زیادہ طاقتور ہے اور وہ بٹن کام بھی کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *