iran-protest-1

ایران میں مہنگائی کے خلاف مظاہرے ، جاں بحق افراد کی تعداد 13 ہو گئی

تہرانٟ: ایران میں مہنگائی کے خلاف عوامی احتجاج چھٹے روز میں داخل ہو گیا ۔ اس سلسلے میں پرتشدد مظاہرے جاری ہیں جس کے نتیجے میں اب تک 13 افرا زندگی سے محروم ہو چکے ہیں۔واضح رہے ایران میں انڈوں کی قیمتیں دگنی ہونے اور ایرانی صدر کی جانب سے آئندہ بجٹ میں دیگر ممالک جانے والے مسافروں پر ٹیکس میں اضافے کی تجویز کے بعد ملک بھر میں مہنگائی کے خلاف مظاہرے شروع ہوگئے تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *