1038431-bill-1514367676-457-640x480

دو سو چوراسی ارب ڈالر کا بجلی بل، امریکہ میںخاتون کے ہوش اڑ گئے

پینسلوینیاٟ: امریکا میں 284 ارب ڈالرسے زائد کے بجلی بل نے خاتون کے ہوش اڑا دئیے ہ بل میں انہیں تمام رقم نومبر2018 تک ادا کر نے کا وقت دیدیا گیا۔۔ اس ضمن میں میری ہورومنسکی نے بتایاکہ بل دیکھ کر آنکھیں پھٹی رہ گئیں، ہم نے کرسمس کی لائٹس لگائی ہوئی تھیں اور سوچا کہ کیا ہم نے انہیں غلط طریقے سے تو نہیں لگا دیا۔ وہ بل لے کرجب متعلقہ ادارے میں گئی تو تو وہاں ادارے کے ترجمان مارک ڈربن نے بتایا کہ اصل واجب الادا رقم تقریباً صرف 284 ڈالر ہے جب کہ بل پرغلط رقم درج تھی جس پر میری جان میں جان آئی ۔ انہوں نے کہا میں زندگی میں پہلی مرتبہ اربوں روپے کا بجلی کا بل دیکھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *