Wv1Tp27ojN2f7_XbfAldEiU4fP4Wv5XfZ5rfLUqJj54

برطانیہ : پرندوں کا درخت پر بیٹھنا بند

لندنٟ :: برطانیہ کے شہر برسٹول کے مکینوں نے پرندوں کی بٹوں سے گاڑیوں کو محفوظ رکھنے کے لئے انوکھا طریقہ اختیار کرلیا انہوں نے پورے درخت پر لوہے کے کانٹے لگا دئے کہ اس طرح پرندے درخت پر بیٹھیں گے اور نہ ہی اپنا کام دکھا سکیں گے ۔ بتایا گیا ہے کہ شہر برسٹول کے علاقے کلفٹن میں امیر ترین لوگ رہائش پذیر ہیں جہاں انہوں نے اپنی قیمتی گاڑیوں کو پرندوں کی بٹوں سے محفوظ کرنے کے لیے درخت کی ایک ایک ٹہنی پر لوہے کے کانٹے لگادیے جس کی وجہ سے کوئی پرندہ بھی درخت پر نا گھونسلہ بنا سکتا ہے اور نا ہی بیٹھ سکتا ہے۔ اس طرح گاڑیاں گندی ہونے سے بچ جائیں گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *