download

امریکا کا بدنام زمانہ اعلان کالعدم قرار دیا جائے ، سلامتی کونسل میںقرارداد کا مسودہ تقسیم

نیویارک : یروشلم پر امریکا کا بدنام زمانہ اعلان کالعدم قرار دینے کے لےئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں قرارداد کا مسودہ تقسیم کردیا گیا،اس قرار داد پر آئندہ ہفتے ووٹنگ کا امکان ہے، قرار داد کی منظوری کیلئے کم از کم 9 رکن ممالک اور 5 مستقل ممالک کی حمایت لازم ہے، مستقل ممالک امریکا، چین، فرانس، برطانیہ اور روس میں کوئی بھی اسے ویٹو کرسکتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *