bl25_loan_jpg_2449796f

عالمی بینک کا پاکستان کو 30کروڑ ڈالرز کا قرضہ

اسلام آبادٟ:  عالمی بینک نے پاکستان کو مزید قرضہ دینے کا اعلان کر دیا ۔ اعلامیے کے مطابق پاکستان کو 30کروڑ ڈالرز کا قرضہ دیا جائے گا ۔ قرضے کی یہ رقم پنجاب کے زرعی شعبے میں اصلاحات کے لیے دی جائے گی ۔ واضح رہے کہ موجودہ دورحکومت میں پاکستان پر قرضوں کی مالیت میں اضافہ ہوا ہے اور اب ہر پاکستانی تقریبا ً 1اکھ 25ہزار روپے سے زائد رقم کا قرض دار ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *