download

تحریک انصاف کی رہنما سلونی بخاری کا انتقال، عمران خان کا اظہار افسوس

لاہورٟ:  تحریک انصاف کی سرگرم رہنما سلونی بخاری انتقال کرگئیں۔ ان کا انتقال جمعہ کی صبح ہوا۔تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے سلونی بخاری کی موت کو ناقابل تلافی نقصان قرار دیا ۔ انہوں نے سلونی بخاری کے اہل خانہ سے تعزیت کرتے ہوئے کہا سلونی بخاری کی خدمت کو بھلایا نہیں جا سکتا۔وہ تحریک انصاف کےلئے دن رات ایک کرکے کام کر رہی تھیں۔ وہ تحریک انصاف کا اثاثہ تھیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *