download (2) copy

انوشکا شرما کے لئے 34 کروڑ کا فلیٹ

ممبئی :  بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے گزشتہ سال ممبئی کے مہنگے ترین اپارٹمنٹ سی فیس اپارٹمنٹ میں 34 کروڑ روپے میں اپنے سپنوں کا گھر خریدا تھا جس میں وہ اپنی نئی نویلی دلہن کے ساتھ رہائش پذیر ہوں گے۔ کوہلی کو فلیٹ کا قبضہ 2018 میں دیا جائے گا بتایا گیا ہے کہ ا فلیٹ 5 بیڈرومز پر مشتمل ہے جس کا رقبہ 7 ہزار 171 اسکوائر فٹ ہے اور یہ عمارت کے 35 ویں فلور پر واقع ہے جہاں سے سمندر کا خوبصورت نظارہ باآسانی کیا جاسکے گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *